Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

اگر فون کا ڈیٹا لیک کردیا تو شورشرابہ بڑھ جائیگا، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے...
شائع 25 ستمبر 2020 07:00pm

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے برے دن ہیں، اگر ٹیلی فون ڈیٹا آؤٹ کردیا تو شورشرابہ بڑھ جائے گا۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید سے ملتے کیوں شرماتے ہیں، یہ اتنی طویل میٹنگ کرتے ہیں کہ مجھے میٹنگ روم میں بیٹھنا پڑتا ہے،

ان کا کہنا تھا کہ مجھے فخر ہے کہ میں فوج کا ترجمان ہوں،

شیخ رشید نے کہا کہ مریم نے پہلے بھی نوازشریف کو مروایا اب بھی مروائیں گی، عمران خان کرپشن کے کچرے کو ختم کر کے دم لے گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کرپشن کے کچرے کو ختم کرکےدم لےگیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div