Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

کراچی کوئٹہ چمن روڈ کو ایکسپریس وے میں تبدیل کرنیکی منظوری

ایک ٹویٹ میں چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ790 کلو میٹر ایکسپریس وے بناو، چلاو اور منتقل کرو کی بنیاد پر تعمیر کی جائے گی۔
شائع 24 ستمبر 2020 01:00am

چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کراچی کوئٹہ چمن روڈ کو ایکسپریس وے میں تبدیل کرنے کی اصولی منظوری دی ہے۔

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ790 کلو میٹر ایکسپریس وے بناو، چلاو اور منتقل کرو کی بنیاد پر تعمیر کی جائے گی۔

ریڈیو پاکستان
ریڈیو پاکستان

چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ کی تیاری کےلئے کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

ریڈیو پاکستان

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div