پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن اور پیمرا کی کمیٹی کی اہم میٹنگ
کراچی: پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن اور پیمرا کی کمیٹی کی...
کراچی: پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن اور پیمرا کی کمیٹی کی کراچی میں میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان میں انٹرٹینمنٹ چینلز پر چلنے والے ڈراموں اور مواد کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
پیمرا اور پی بی اے نے 5 ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا جو شفاف انداز میں ڈراموں اور دیگر مواد کے حوالے سے شکایات پر غور کرے اور اپنی سفارشات دے۔
یہ بھی فیصلہ ہوا ہے کہ اس کمیٹی کی سفارشات تمام اسٹیک ہولڈرز کیلئے قابل قبول ہوں گی۔
پی بی اے ایک ہفتے کے اندر پیمرا کو کمیٹی کے دائرہ اختیار کے حوالے سے ورکنگ پیپر کا ڈرافٹ پیش کرے گا۔
مزید خبریں
ثمر عباس نے مسحور کن آواز میں“وداع کرو“ گا کر صارفین کے دل جیت لیے
نسلیں تبدیل ہوگئیں مسائل اور رویے آج بھی وہی
اداکارہ مریم نور نے پہلے بچے کی آمد کی نوید سنا دی
فیشل کرانے سے خاتون کو ایڈز ہوگیا
جنسی زیادتی کے جرم میں قید ہالی ووڈ پروڈیوسر کی سزا منسوخ
نو انٹری 2 کی شوٹنگ جلد ہی شروع کر دی جائے گی، ڈائریکٹرانیس بزمی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.