Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
18 Shawwal 1445  

جرمن فٹبال لیگ کا دھماکے دار آغاز، افتتاحی میچ میں گولز کی برسات

جرمن فٹبال لیگ کے نئے سیزن کا دھماکے دار آغاز، افتتاحی میچ میں...
شائع 19 ستمبر 2020 05:52pm

جرمن فٹبال لیگ کے نئے سیزن کا دھماکے دار آغاز، افتتاحی میچ میں گولز کی برسات ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق لیگ کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن بائرن میونخ نے شالکے کو 0-8 سے آؤٹ کلاس کردیا۔

بائرن میونخ کے گنیبری نے ہیٹ ٹرک اسکور کی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div