Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

سمیع اسلم نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے معذرت کیوں کی؟

لاہور: سلمان بٹ اور محمد عرفان جونئیر کے بعد سمیع اسلم نے بھی...
اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2020 05:32pm

لاہور: سلمان بٹ اور محمد عرفان جونئیر کے بعد سمیع اسلم نے بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے معذرت کرلی۔

ذرائع کے مطابق سمیع اسلم بلوچستان ریجن کی سیکنڈ الیون ٹیم میں شامل کرنے پر نالاں تھے، جس کے باعث انہوں نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت سے انکار کردیا۔

enter image description here

سابق کپتان راشد لطیف نے بھی یہ انکشاف کیا ہے کہ سمیع اسلم ساؤتھ پنجاب کے کپتان تھے اور مینیجمنٹ سے تعلقات کشیدہ تھے۔

enter image description here

دوسری جانب سمیع اسلم کے مطابق کوچ سمیت کسی سے کوئی اختلافات نہیں، ذاتی وجوہات کی بنا پر معذرت کی ہے۔ قائد اعظم ٹرافی سے قبل ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div