ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے کردار 'دوآن الپ' پاکستان پہنچ گئے
ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں دوآن الپ کا کردار...
ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں دوآن الپ کا کردار نبھانے والے ترک اداکار جاوید جیتن پاکستان پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق جاوید نے اسلام آباد پہنچنے پر اپنے انسٹاگرام سے 'فوک میوزیک' کی ویڈیو شیئر کی اور گڈ مارننگ کہا۔
جاوید جیتن اپنے اس دورے میں مداحوں سے ملاقات بھی کریں گے، انہوں نے بے حد محبت ملنے کے بعد پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا تھا۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر اسلامی تاریخ پر مبنی ترکش ڈرامہ یکم رمضان المبارک سے پی ٹی وی پر اردو زبان میں ڈب کرکے نشر کیا جارہا ہے۔ اس ڈرامے کو نہ صرف عام پاکستانی ناظرین بلکہ کئی نامور شخصیات بھی خوب پسند کررہی ہیں۔
مزید خبریں
میاں بیوی نے ایک ساتھ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا
35 ہزار فٹ بلندی پر اڑنے والے طیاروں میں آکسیجن کہاں سے آتی ہے؟
مائی ری کی وجہ سے میرے دوستوں نے مجھ سے بات بند کر دی تھی، عینا آصف کا انکشاف
کرن جوہر اپنا مذاق اڑانے پر ناراض ہو گئے
اگر بہت سے لوگوں کو بالی ووڈ سے پیشکش ہوتو وہ مر جائیں، ابرارالحق کا پلٹ کر جواب
پورے جسم پر ٹیٹو لگانے والی خاتون وارننگ کے باوجود باز نہیں آئیں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.