Aaj TV News

BR100 4,334 Decreased By ▼ -12 (-0.28%)
BR30 22,002 Decreased By ▼ -81 (-0.37%)
KSE100 41,701 Decreased By ▼ -105 (-0.25%)
KSE30 17,606 Decreased By ▼ -53 (-0.3%)
COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 309,581 566
DEATHS 6,451 7

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جہلم میں طالبات پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعےکی رپورٹ طلب کرلی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کےعلاقے میں طالبات پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا،عثمان بزدار نے آر پی او راولپنڈی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گرفتار شخص کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ طالبات پرتشدد کا واقعہ افسوسناک ہے، طالبات پر تشدد کرنے والا کسی رعایت کا مستحق نہیں۔