پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ رن وے پر پھسل گیا
اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا اے ٹی آر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے گلگت آنے والا طیارہ پی کے 605 دوران لینڈنگ رن وے سے اتر گیا اور ایک طرف جھک گیا، حادثے کا شکار طیارے میں 48 مسافر سوار تھے جنہیں بحفاظت باہر نکال لیا گیا اور حادثے میں تمام مسافر محفوظ ہیں۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے پر قابو پالیا، الحمداللہ تمام مسافر خیریت سے ہیں اور محفوظ ہیں، سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے ملک نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
پنجاب میں گندم درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ
اورنگی ٹاون میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی
بلوچستان ہائیکورٹ، گوادر میں باڑلگانے سے متعلق آئینی درخواست دائر
اسلام آباد پر قبضے کیلئے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب
سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت 8 مئی تک ملتوی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.