موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافہ
نئے حکومتی ٹیکسز اور ڈالر کی اونچی اڑان نے موبائل فونز کی قیمت کو بھی پر لگا دیے، نرخ بڑھنے سے موبائل مارکیٹوں میں کاروبار ٹھپ ہوگیا۔
موبائل فونز جہاں ضرورت ہے وہیں شوق بھی بن چکا ہے، نئے ماڈل کا اسمارٹ فونز نوجوانوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے
لیکن نئے ٹیکسز اور ڈالر کی اونچی اڑان سے موبائل فونز کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
دکانداروں کا کہنا ہے ٹیکس کی وجہ سے نئے موبائلز کی قیمت میں 1500 سے 3000 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔
موبائل فونز کے کاروبار سے وابستہ افراد نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ٹیکسوں میں کمی کے ساتھ ڈالر کی قیمت کو بھی کنٹرول کرے۔
مزید خبریں
بھارت کی آنٹی گورنمنٹ نے سیاستدانوں کے پرخچے اڑا دیے
افیونی پرندے کی حقیقت، جو مستقبل دکھا سکتا ہے
سنہ 1921 کا پروفیسر جو 2 ہزار سال مستقبل میں جاپہنچا
چاند چیختی چلاتی ’رومانٹک‘ مچھلیاں زمین پر لے آیا
بھارتی ریلوے کو ترجمے کیلئے گوگل پر انحصار مہنگا پڑگیا
ٹوئٹر پر ALT کا ٹرینڈ کیا ہے اور نابینا افراد کیلئے ہتک آمیز کیوں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.