ورلڈ کپ فائنل: دونوں ٹیموں میں شامل خطرناک کھلاڑی
آج انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا فائنل کھیلا جائے گا، تاہم دونوں ٹیموں میں چند ایسے خطرناک کھلاڑی ہیں، جن پر ٹیمز اور فینز کی نگاہیں ہونگی۔ فائنل تک رسائی کے بعد انگلش اور کیوی کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں۔
انگلش ٹیم کو بیٹنگ آرڈر سے بڑی امیدیں ہیں، بیئرسٹو اورجیسن رائے میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔ بلٹر اور مورگن دھونے میں کافی ماہر ہیں۔ ووکس اور آرچر دم دار بولنگ سے دنگ کرنے کو تیار ہیں۔
دوسری جانب کیوی کپتان کین ولیمسن اور راس ٹیلر بھی کم نہیں، وکٹ پر ڈٹ جائیں تو سمجھیں میچ ہاتھ سے گیا۔ میٹ ہنری اور لوکی فرگیوسن، انگلینڈ کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں۔
مزید خبریں
12 گھنٹے میں پی سی بی کے 2 عہدیدار مستعفی
احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص پر پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ مستعفی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، کون باہر ہوا اور کس کو موقع ملا؟
انڈین پریمئیر لیگ میں امپائر کھل کر چیٹنگ کرنے لگے
دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.