لہسن چھیلنے کے انوکھے اور آسان طریقے نے دنیا کو حیران کردیا
لہسن چھیلنا کتنا مشکل اور کوفت زدہ کام ہے یہ خواتین جانتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب ایک ٹوئٹر صارف نے لہسن چھیلنے کا انوکھا اور آسان سا طریقہ ویڈیو کی صورت میں پوسٹ کیا تو یہ دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہو گیا اور ویڈیو فوراً ہی وائرل ہوگئی۔ اس ویڈیو کو اب تک 21 ملین سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔
لہسن چھیلنے کا یہ طریقہ ٹوئٹر صارف @VPestilenZ نے پوسٹ کیا ہے۔ انہوں نے اس کے ڈسکرپشن میں لکھا کہ اگر کوئی بہت زیادہ کورین کھانے بناتا ہے تو اس کیلئے لہسن چھیلنے کا بہترین طریقہ ہے۔
اس ویڈیو کو آپ بھی دیکھیں۔
As someone who makes a lot of Korean food, this is the best method for getting garlic peeled!
pic.twitter.com/14GGJDQhRj— ✣ (@VPestilenZ) June 17, 2019
مزید خبریں
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
اپنی اسپیکنگ پاور بڑھائیں، کامیابیوں کی سیڑھیاں چڑھتے جائیں
ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر آندرے رسل بالی ووڈ گلوکاروں کی دوڑ میں شامل
سلمان خان کا اپنے چاہنے والوں کے ساتھ جڑے رہنا انہیں سپر اسٹار بنا تا ہے، سوناکشی سہنا
لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہے! اولاد سے متعلق سوال پر حبا بخاری کا ردعمل وائرل
استری سے جلے ہوئے دھبے صرف دو منٹ میں دور کریں ، ایک کچن آئٹم کو شامل کریں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.