گھبرائے بھارتی پائلٹ نے اپنے ہی شہر پر بم گرا دئیے
امبالہ: بھارتی فضائیہ کے فائٹر جیٹ طیارے کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا، جس کے بعد ایک انجن فیل ہونے پر پائلٹ نے چھوٹے پریکٹس بم اور فیول ٹینک گرا دیئے۔
رپورٹس کے مطابق حادثہ امبالہ کے قریب پیش آیا جہاں بھارتی فضائیہ کے جنگی جیگوار طیارے کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا، پائلٹ نے حواس باختہ ہو کر پریکٹس بم اور فیلو ٹینک گرا دیئے تاہم معاملے کا علم ہونے پر طیارہ محفوظ طریقے سے امبالہ میں لینڈ کر گیا۔
پرندہ ٹکرانے کے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پائلٹ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔
مزید خبریں
بس ڈرائیور کے بیٹے نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی
ممبئی ایئرپورٹ پر افغان خاتون سفارتکار سے 25 کلو سونا برآمد
سعودی عرب کے معروف شاعر، ادیب، مصنف شہزادہ بدربن عبد المحسن انتقال کرگئے
پاکستانی حاجیوں کو روانگی سے کتنے دن پہلے ویکسینیشن کرانی ہوگی؟
غزہ احتجاج، انتہا پسند ہندوؤں کا مطالبہ ماننے سے امریکی یونیورسٹی کا انکار
کینیڈا اور بھارت کے تعلقات مزید کشیدگی کی راہ پر گامزن
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.