Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

'جعلی لبرلوں نے طالبان کے پیشوا کو اپنا لیڈر تسلیم کرلیا؟'

شائع 26 جون 2019 07:37am

Fawad Choudhry

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائےسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا کے شاگردوں کی فہرست میں شیری رحمان، فرحت اللہ بابر اور رضا ربانی کے نام دیکھ کر عجیب سی کیفیت ہے۔

انہوں نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کیا تمام جعلی لبرلوں نے طالبان کے پیشوا کو اپنا لیڈر تسلیم کرلیا، مولانا کے شاگردوں کی فہرست میں شیری رحمان، فرحت اللہ بابر اور رضا ربانی کے نام دیکھ کر عجیب سی کیفیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ( ن) لیگ کی فہرست میں تذبذب کا شکار دائیں بازو کے تمام افراد موجود ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div