کھیل شائع 25 اپريل 2024 11:05pm چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 4 رنز سے شکست 179 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز ہی بناسکی
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 10:10pm اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گندم خریداری کمیٹی قائم کردی، پرانی پالیسی مسترد پنجاب اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کا گندم پالیسی پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 10:07pm موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے روندنے والی خاتون جیل پہنچ گئی خاتون ڈرائیور کے خلاف تھانہ نصیر آباد راولپنڈی میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 03:48pm آسٹریلیا نے چاقو حملے سے جاں بحق پاکستانی گارڈ کو قومی ہیرو قرار دے دیا فراز طاہر کی فیملی سڈنی پہنچ گئی، آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز کل فراز طاہر کی آخری رسوم میں شریک ہوں گے
کھیل شائع 25 اپريل 2024 01:17pm پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے، بسمہ معروف
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 01:38pm کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی ’مدھوبالا‘ نے کنٹینر میں سفر کی تربیت مکمل کرلی جلد سفاری پارک منتقل کئے جانے کا امکان، سینکچری فور پاز کی مدد سے تیار
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 03:02pm وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پولیس کی وردی پہن لی وزیراعلیٰ کے عہدے تک پہنچنے کے لیے آگ کا دریا عبور کرنا پڑا، پاسنگ آؤٹ سے خطاب