پاکستان شائع 10 مارچ 2024 12:01pm نواب شاہ اور لاڑکانہ میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی نواب شاہ باراتیوں کی گاڑی ٹرالر سے ٹکراگئی جبکہ لاڑکانہ میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 01:34pm آصف زرداری مارچ میں صدر کا حلف اٹھائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ شہدا کے لواحقین کیلئے نوکری کا اعلان: سندھ میں کام کر کے دکھایا ، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 26 فروری 2024 03:16pm سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ نے استعفیٰ دے دیا 27 سال جوڈیشری کا حصہ رہا ہوں، ذلت کے ماحول میں نوکری نہیں کرسکتا، متن
پاکستان شائع 11 فروری 2024 04:53pm لاڑکانہ: مخالف گروپ کو ووٹ دینے پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) بشیر شر اور ایک اہلکار زخمی
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 12:56pm سردیاں آتے ہی لاڑکانہ کی خاص سوغات مارکیٹ میں آگئی شہر میں امرود سے بھرے باغ 70 ہزار افراد کی روزی کا ذریعہ ہیں
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 09:49pm لاڑکانہ : رتو ڈیرو میں بڑے پیمانے پر ایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف بروقت اقدامات اور ذمہ داروں کےخلاف کارروائی نہ ہونے سےعلاقے میں کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 10:09pm لاڑکانہ: بجلی کے 7 پول گرنے سے متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل سیپکو کے 8 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی منقطع ہوئی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 09:11pm لاڑکانہ : کم عمر لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام، دولہا اور لڑکی کا والد گرفتار واقعے کا مقدمہ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت وومن تھانہ میں درج
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 11:26pm فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل، ایک اور پاکستانی کی غیر ملکی لڑکی سے شادی نکاح کی تقریب نجی ہوٹل میں منعقد کی گئی
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 04:27pm شدید بارشوں سے 5 ہزار سال قدیم موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ میں تباہی آثار قدیمہ کے کچھ نشیبی مقامات پر تاحال بارش کا پانی اور کیچڑ موجود
پاکستان شائع 17 جون 2023 04:19pm لاڑکانہ: پولیس اہلکاروں نے کینال میں کود کر3 بچوں کی جان بچالی بچے پاؤں پھسل جانے کے باعث کینال میں گرگئے تھے
پاکستان شائع 01 جون 2023 06:12pm تحریک انصاف کی مزید وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری عثمان ڈار کے بڑے بھائی سمیت 3 رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
پاکستان شائع 13 مئ 2023 01:53pm انٹرنیٹ سروس بحال ہوتے ہی امتحانات میں نقل کیلئے موبائل فون کا کھلےعام استعمال سکھر، لاڑکانہ میں محکمہ تعلیم امتحانات میں نقل کی روک تھام میں ناکام
▶️ پاکستان شائع 01 مئ 2023 01:10pm فاطمہ بھٹو کی شادی کے بعد شوہر کیساتھ گڑھی خدا بخش آمد فاطمہ بھٹو کی بھٹو خاندان کے مزار پرحاضری
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 10:32pm اس طرح کی لڑائی سے وفاق کو نقصان پہنچ سکتا ہے، بلاول سازشی عناصرملک میں سیاسی افراتفری چاہتے ہیں، ایسی لڑائی نہ کریں جس سے جمہوریت کو نقصان پہنچے، بلاول
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 04:20pm ایران میں سیلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں بچوں سمیت 5 افراد کی میتیں 22 روز بعد ان کے آباٸی گاوُں پہنچیں
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 01:58pm لاڑکانہ میں آوارہ کُتوں نے 4 سالہ بچی کو کاٹ کر زخمی کردیا ضلعی انتظامیہ کچھ کرنے کے لیے تیار نہیں، والد متاثرہ بچی
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 09:47pm ’انتخابات وقت پر ہوئے تو عمران کے سہولت کار کسی ادارے میں نہیں رہیں گے‘ عمران چاہتے ہیں آمریت کا دروازہ کھلے اور وہ بیک ڈور سے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم بن سکیں، بلاول
▶️ پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 02:05pm بلاول کے ہاتھ مضبوط کرنے آئے ہیں، تھری خواتین کی گڑھی خدا بخش میں گفتگو شہید بی بی نے غریب عوام کیلئے اپنی جان کا نذرانہ دیا، آج نیوز سے بات چیت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 02:27pm بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی پر گڑھی خدا بخدش میں جلسے کی تیاریاں مشن آگے بڑھائیں گے، آصف زرداری اور بلاول کے پیغامات
آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی
صدر کا آزاد کشمیر کشیدگی پر اجلاس، پی پی قیادت نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے