پاکستان شائع 29 جنوری 2024 12:42pm گلگت: حکومت نے گندم کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی گزشتہ ایک ماہ سے سراپا احتجاج تھی
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 09:33am گلگت بلتستان میں بڑی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال، نظام زندگی مفلوج ہوگیا تمام اضلاع کی ہزاروں دکانیں، سیکڑوں مارکیٹیں، پلازے اور ٹرانسپورٹ بند
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 09:02am سانگھڑ کے 3 اے آر اوز پیر پگاڑا کے مرید ہیں، شازیہ مری خدشہ ہے الیکشن میں عقیدت کو استعمال کیا جائے گا، شازیہ مری
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 01:05pm گلگت میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، ’انتخابات دوبارہ ہوں گے‘ چیف الیکشن کمشنر گلگت نے بڑا فیصلہ دے دیا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 04:53pm گلگت بلتستان اسمبلی میں روشن بی بی کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور فائرنگ میں روشن بی بی کو 6 گولیاں لگیں لیکن انہوں نے بچوں اور شوہر کو بچایا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 03:21pm شوہر اور بچوں کو بچاتے ہوئے 6 گولیاں کھانے والی روشن بی بی کراچی منتقل آغا خان اسپتال میں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیمیں ان کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کریں گی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 06:03pm چلاس بس فائرنگ: بہادر ماں جس نے چھ گولیاں اپنے جسم پر روک کر بچوں کی جان بچائی روشن بی بی شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 11:31pm چلاس میں مسافر بس پر مسلح افراد کی فائرنگ، 9 افراد جاں بحق، 27 زخمی فائرنگ کے باعث بس ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے بعد بس میں آگ لگ گئی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 06:32pm سرکاری گاڑیوں کا غیر ضروری استعمال روکنے کیلئے گلگت بلتستان حکومت کا اہم فیصلہ گاڑی پر حکومتی لوگو اور ”عوامی فنڈز سے خریدی گئی“ واضح طور پرلکھنے کی ہدایت
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 04:47pm گلگت بلتستان میں 16 روز بعد فور جی سروس بحال حکومت نے 2 ستمبر کو 10 اضلاع میں 4 جی سروس بند کردی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2023 08:37pm شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق مرنے والے تمام افراد کا تعلق کراچی سے ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 01:03pm گلبر خان وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئے پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ کا آج ہونے والے چناؤ کا بائیکاٹ
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 11:18am شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات پر بند، سیکڑوں مسافر و سیاح پھنس گئے گلگت بلتستان میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 03:31pm پولیس گلگت بلتستان اسمبلی میں داخل، نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب سے پہلے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک بن گیا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخابات کے حوالے سے حکم امتناع جاری
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 10:55am گلگت بلتستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے راجا اعظم پی ٹی آئی امیدوار نامزد پی ٹی آئی قیادت نے راجا اعظم کی نامزدگی کی منظوری دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 03:38pm وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری پر نااہل قرار، پی ٹی آئی اقتدار سے مکمل باہر خالد خورشید کی ڈگری لندن کی تھی لیکن یونیورسٹی کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:01am گلگت میں سیاحوں کی وین کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، 12 سے زائد زخمی زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 26 جون 2023 07:38pm گلگت بلتستان اسمبلی کامالی سال 2023- 24 کا ٹیکس فری بجٹ پیش بجٹ وزیر خزانہ جاوید منوا نے پیش کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 08:40pm تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ آج بھی جاری پی ٹی آئی خواتین ونگ کی گلگت میں نائب صدر کا بھی پارٹی چھوڑ نے کا اعلان
پاکستان شائع 13 جون 2023 06:08pm وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے کوآرڈی نیٹر والدین سمیت حادثے میں جاں بحق اسکردو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی کھائی میں جاگری