سستے میں اچھا دکھنے کا شوق: پاکستانیوں نے کروڑوں کے لنڈا کے کپڑے خرید لئے پاکستان میں استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد میں 18 فیصد اضافہ، سالانہ 51 کروڑ ڈالر کا کاروبار