Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
ہفتہ 21 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

راولاکوٹ جیل سے فرار ایک اور قیدی گرفتار، تعداد 3 ہو گئی

راولاکوٹ جیل سے فرار ایک اور قیدی گرفتار، تعداد 3 ہو گئی

پکڑے جانے والے قیدیوں کی شناخت نعمان، عثمان اورفیضان کے ناموں سے ہوئی ہے، ذرائع پولیس
پیٹرولیم مصنوعات کل ملک بھر میں دستیاب رہیں گی، پیٹرولیم ڈویژن و اوگرا کا مشترکہ بیان

پیٹرولیم مصنوعات کل ملک بھر میں دستیاب رہیں گی، پیٹرولیم ڈویژن و اوگرا کا مشترکہ بیان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے
عزم استحکام سے توجہ ہٹانے کیلئے پی ٹی آئی میں دھڑے بندی کی بات پھیلائی گئی، شاندانہ گلزار

عزم استحکام سے توجہ ہٹانے کیلئے پی ٹی آئی میں دھڑے بندی کی بات پھیلائی گئی، شاندانہ گلزار

باہر بیٹھے یوٹیوبرز جلد جیل میں ہوں گے، شاندانہ گلزار
پاکستان
’ روک نہ یار’ ٹرک کو روکنے والا وارڈن بمپر پر چڑھ گیا

’ روک نہ یار’ ٹرک کو روکنے والا وارڈن بمپر پر چڑھ گیا

ٹرک ڈرائیور کو سڑک پر موجود لوگوں نے روکا اور وارڈن کو نیچے اتارا
پاکستان
جج کی بیٹی کیخلاف ہٹ اینڈ رن کیس: حادثے میں ہلاک شکیل تنولی کے والد احتجاج پر گرفتار

جج کی بیٹی کیخلاف ہٹ اینڈ رن کیس: حادثے میں ہلاک شکیل تنولی کے والد احتجاج پر گرفتار

پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی
پاکستان
کوئٹہ: ٹرین کے نیچے لیٹ کر خودکشی کی کوشش کرنے والا ٹیچر کراچی میں انتقال کرگیا

کوئٹہ: ٹرین کے نیچے لیٹ کر خودکشی کی کوشش کرنے والا ٹیچر کراچی میں انتقال کرگیا

حالت خراب ہونے پر عامر گوری کو دو روز قبل وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا، خادانی ذرائع
پاکستان
میرے بیٹے کا حادثہ جس گاڑی سے ہوا اسے جج کی بیٹی چلا رہی تھی، رفاقت تنولی

میرے بیٹے کا حادثہ جس گاڑی سے ہوا اسے جج کی بیٹی چلا رہی تھی، رفاقت تنولی

مطالبات نہ مانے گئے تو ڈی چوک کا رخ کریں گے، گرفتاری سے قبل آج نیوز سے گفتگو
پاکستان
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت سے عمران خان کو شدید خطرات لاحق ہیں، فواد چوہدری

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت سے عمران خان کو شدید خطرات لاحق ہیں، فواد چوہدری

میرے حوالے سے یہ لوگ عدم تحفظ کا شکار ہیں کہ یہ آگئے تو ہمارا کیا بنے گا، فواد چوہدری
پاکستان
برازیل کے پیراگلائیڈر گلگت میں پیراگلائیڈنگ حادثے میں ہلاک

برازیل کے پیراگلائیڈر گلگت میں پیراگلائیڈنگ حادثے میں ہلاک

شگر کے ڈپٹی کمشنر ولی الرحمان حامی نے آج نیوز کو پیرا گلائیڈر کی موت کی تصدیق کردی
پاکستان
فواد چوہدری واپس آئے تو سب کیلئے واپسی کا راستہ کھلے گا، خان نے فیصلہ کیا بھی تو پارٹی مزاحمت کرے گی، شیر افضل مروت

فواد چوہدری واپس آئے تو سب کیلئے واپسی کا راستہ کھلے گا، خان نے فیصلہ کیا بھی تو پارٹی مزاحمت کرے گی، شیر افضل مروت

فواد چوہدری نے خان صاحب کے کہنے پر علیم خان کو جوائن کیا یہ سراسر جھوٹ ہے، شیر افضل مروت
پاکستان
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ

پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق مذاکرات میں کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا
پاکستان
گلگت بلتستان: سیکیورٹی آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک، کوئی بڑی سڑک بند نہیں، ترجمان

گلگت بلتستان: سیکیورٹی آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک، کوئی بڑی سڑک بند نہیں، ترجمان

گلگت بلتستان میں کوئی بڑا آپریشن نہیں کیا گیا، ترجمان گلگت بلتستان حکومت
پاکستان
جنرل (ر) باجوہ کے قریبی عزیز صابر مٹھو ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوکر منی لانڈرنگ تحقیقات میں شامل تفتیش ہوگئے

جنرل (ر) باجوہ کے قریبی عزیز صابر مٹھو ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوکر منی لانڈرنگ تحقیقات میں شامل تفتیش ہوگئے

ملزم اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف اربوں روپے منی لانڈرنگ کی تحقیقات ہورہی ہیں
پاکستان
دہشتگردوی کو ناکام بنانے کے لئے دہشتگردی کے بیانئے کو شکست دینا ہوگی، بلاول

دہشتگردوی کو ناکام بنانے کے لئے دہشتگردی کے بیانئے کو شکست دینا ہوگی، بلاول

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر کوئٹہ میں موجود ہیں
پاکستان
وزیراعظم کا وطن واپسی پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور

وزیراعظم کا وطن واپسی پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور

آل پارٹیز کانفرنس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان
پاکستان
شرقپور: امام مسجد اور بیٹے پر فائرنگ، امام مسجد جاں بحق بیٹا زخمی

شرقپور: امام مسجد اور بیٹے پر فائرنگ، امام مسجد جاں بحق بیٹا زخمی

فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، شرقپور پولیس
پاکستان
کوٹ ادو میں کوسٹر اور مسافر کوچ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق 32 زخمی

کوٹ ادو میں کوسٹر اور مسافر کوچ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق 32 زخمی

دس زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ملتان منتقل کیا گیا، ریسکیو ذرائع
پاکستان
بجلی کی قیمتیں کب تک نیچے آئیں گی، وزیر توانائی نے بتا دیا

بجلی کی قیمتیں کب تک نیچے آئیں گی، وزیر توانائی نے بتا دیا

فی الحال بجلی کی قیمت میں 9 فیصد تک اضافہ ہوگا اور ان نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، اویس لغاری
پاکستان
فرنس آئل پر چلنے والے پاور پلانٹس کے ساتھ معاہدے کب تک، ان سے فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی پڑ رہی ہے؟

فرنس آئل پر چلنے والے پاور پلانٹس کے ساتھ معاہدے کب تک، ان سے فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی پڑ رہی ہے؟

سینیٹ میں پیش کی گئی دستاویز میں انکشافات
پاکستان
پشاور: واٹر اور سیورج ادارے کی جانب سے نئے نرخ نافذ، اب ماہانہ بل کتنا آئے گا؟

پشاور: واٹر اور سیورج ادارے کی جانب سے نئے نرخ نافذ، اب ماہانہ بل کتنا آئے گا؟

مدارس اور مذہبی مقامات کو چھوٹ، اسکول، دکانیں اور گھر کتنا بل دیں گے؟
پاکستان
پنجاب حکومت کی گندم اور آٹے کی نقل وحمل پر کڑی نگرانی کی ہدایت

پنجاب حکومت کی گندم اور آٹے کی نقل وحمل پر کڑی نگرانی کی ہدایت

ای پرمٹ کے بغیرگندم وآٹاترسیل کی اجازت نہیں ہوگی،محکمہ خوراک پنجاب
پاکستان
متنازع بیان، ساحل عدیم ایک اور مشکل کا شکار ہوگئے

متنازع بیان، ساحل عدیم ایک اور مشکل کا شکار ہوگئے

ساحل عدیم نے ایک نجی چینل کے شو میں 95 فیصد خواتین کو جاہل کہا تھا
پاکستان
جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی کردی گئی

جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی کردی گئی

غیر منقولہ جائیداد کی ٹیکس میں کمی کا اطلاق رواں ماہ سے ہی ہوگا، نوٹفکیشن
پاکستان
چناب اور نیلم پر دریاؤں پر متنازع بھارتی منصوبے، عالمی ثالثی عدالت پاکستان کی درخواست پر کل سماعت کرے گی

چناب اور نیلم پر دریاؤں پر متنازع بھارتی منصوبے، عالمی ثالثی عدالت پاکستان کی درخواست پر کل سماعت کرے گی

پاکستانی ماہرین اور عالمی ثالثی عدالت کے جج اور ماہر نے بھارتی منصوبوں کا دورہ بھی کیا ہے
پاکستان
عمران خان کی طلبی پر جیل پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، عمر ایوب آگ بگولا

عمران خان کی طلبی پر جیل پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، عمر ایوب آگ بگولا

اختلافات دور کرنے کیلئے بلائے جانے والوں کی فہرست کے حوالے سے بھی اتفاقِ رائے پیدا کرنا دردِ سر ہوگیا
پاکستان
کراچی: کار سوار ملزمان کی پولیس موبائل پر بھاری ہتھیار سے فائرنگ، تبادلے میں خاتون جاں بحق

کراچی: کار سوار ملزمان کی پولیس موبائل پر بھاری ہتھیار سے فائرنگ، تبادلے میں خاتون جاں بحق

سی ٹی ڈی نے کورنگی میں ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹنے والے ڈکیت گرفتار کرلئے
پاکستان
بلوچستان: ضلع آواران میں 5 بہن بھائی بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق

بلوچستان: ضلع آواران میں 5 بہن بھائی بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لے کر انکوائری کا حکم دے دیا ہے
پاکستان
لاہور پولیس کئی دن بعد بھی تائی کوانڈو چیمپین کو بازیاب نہ کراسکی

لاہور پولیس کئی دن بعد بھی تائی کوانڈو چیمپین کو بازیاب نہ کراسکی

کال ڈیٹا سے معلومات لی جارہی ہیں آخری کال کس کی تھی، فوٹیجز سے بھی مدد لی جارہی ہے۔
پاکستان
کراچی میں سفاری پارک کی ہتھنی سونیا کو انفیکشن، ’گرمی کی وجہ سے معمولی طبیعت ناساز ہوئی‘

کراچی میں سفاری پارک کی ہتھنی سونیا کو انفیکشن، ’گرمی کی وجہ سے معمولی طبیعت ناساز ہوئی‘

ہتھنی سونیا کا انفیکشن ہتھنی نورجہاں کے انفیکشن جیسا دکھانے والی خبروں میں سچائی نہیں ہے، ڈائریکٹر زو اینڈ سفاری
پاکستان
چونیا‌ں: کنگن پور میں اتائی ڈاکٹر نے ایک اور جان لے لی

چونیا‌ں: کنگن پور میں اتائی ڈاکٹر نے ایک اور جان لے لی

خاتون تشویشناک حالت میں لاہورمنتقلی کےدوران دم توڑگئی
پاکستان
بچہ تبدیلی معاملہ، چلڈرن اسپتال لاہور کا عملہ بری الذمہ قرار

بچہ تبدیلی معاملہ، چلڈرن اسپتال لاہور کا عملہ بری الذمہ قرار

والد کے ویڈیو بیان نے معاملے کو مزید الجھادیا، بچہ زندہ دیا، بچی ملنے کی تحقیقات کرائی جائے، ڈاکٹر سید جاوید
پاکستان
عمران خان کے بلانے پر شاندانہ، فردوس شمیم اور جنید اکبر کی اڈیالہ جیل آمد

عمران خان کے بلانے پر شاندانہ، فردوس شمیم اور جنید اکبر کی اڈیالہ جیل آمد

شبلی فراز، عمر ایوب اور رؤف حسن بھی ملیں گے، بانی پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کے حوالے سے فکرمند
پاکستان
پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

اہلکار سفید گاڑی میں بٹھاکر لے گئے، ابھی تک گرفتاری کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔
پاکستان
صحتِ عامہ و دواسازی کے شعبے معیاری پالیسیوں کے منتظر

صحتِ عامہ و دواسازی کے شعبے معیاری پالیسیوں کے منتظر

بجٹ اور سبسڈیز بڑھانا ہوں گی، عوام کو معیاری دوائیں فراہم کرنا لازم، ارشد رحیم اور توقیرالحق کی معروضات
پاکستان
پاکستان سے چین کو گدھے کا گوشت بھیجنے کا ’پروٹوکول‘ طے، کاٹے گا کون؟

پاکستان سے چین کو گدھے کا گوشت بھیجنے کا ’پروٹوکول‘ طے، کاٹے گا کون؟

وزارت تجارت کے حکام کی سینیٹر انوشہ رحمان کی زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس کو بریفنگ میں انکشاف کیا
پاکستان
ہتک عزت قانون پر تنقید کی پروا نہیں، غلط الزام لگانے پر سزا ملے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

ہتک عزت قانون پر تنقید کی پروا نہیں، غلط الزام لگانے پر سزا ملے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

جس کے پاس مائیک ہے وہ سمجھتا ہےکہ عزت اچھالنے کی مکمل آزادی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان
گرڈاسٹیشنز سے زبردستی بجلی بحال کروانا معمول بن گیا

گرڈاسٹیشنز سے زبردستی بجلی بحال کروانا معمول بن گیا

پی ٹی آئی کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی کا گرڈاسٹیشن پر دھاوا، ملک شہاب نے رحمان بابا گرڈاسٹیشن سے کچوڑی فیڈر چالو کروایا
پاکستان
پاکستان نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی

پاکستان نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی

رپورٹ غیر ضروری، پاکستان میں جمہوریت فعال ہے، دفتر خارجہ کی ترجمان کی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ
پاکستان
کچے کے ڈاکو آخری سانسیں لے رہے ہیں، سید مراد علی شاہ

کچے کے ڈاکو آخری سانسیں لے رہے ہیں، سید مراد علی شاہ

ہم نے سندھ میں ترقی دی اسی لیے عوام نے ووٹ دیا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ: کتنے یونٹ استعمال کرنے پر نیا ریٹ کیا ہوگا، تفصیلات جاری

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ: کتنے یونٹ استعمال کرنے پر نیا ریٹ کیا ہوگا، تفصیلات جاری

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ رواں مالی سال کے لیے کیا گیا
پاکستان
’افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی تشویش ناک ہے‘، وزیر اعظم قازقستان سے وطن واپس پہنچ گئے

’افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی تشویش ناک ہے‘، وزیر اعظم قازقستان سے وطن واپس پہنچ گئے

کابل حکومت اپنی سرزمین کو دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دے، شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے شہباز شریف کا خطاب
پاکستان
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے فیصلے معطل کردیئے، چیف جسٹس فائز عیسی پر اعتراض بھی مسترد

سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے فیصلے معطل کردیئے، چیف جسٹس فائز عیسی پر اعتراض بھی مسترد

سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا نوٹی فکیشن اور لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
پاکستان
اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کے انعقاد میں حائل تمام رکاوٹیں دور، قیادت نے کال دے دی

اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کے انعقاد میں حائل تمام رکاوٹیں دور، قیادت نے کال دے دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این او سی جاری ہونے پرعامرمسعود مغل کی درخواست نمٹا دی۔
پاکستان
عمران خان کی جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست: سیکریٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس

عمران خان کی جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست: سیکریٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس

جیل کے انتظامی معاملات میں انٹیلی جنس ایجنسیز کے میجر اور کرنل کی مداخلت کو روکا جائے، وکیل عمران خان شعیب شاہین
پاکستان
چیئرمین پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی میں غلط فیصلے کرنے والوں کے احتساب کا اعلان

چیئرمین پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی میں غلط فیصلے کرنے والوں کے احتساب کا اعلان

بابر اعظم کو تبدیل کرنے سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا، چیئرمین پی سی بی
پاکستان
ایف بی آر نے 20 گریڈ کے 27 بدعنوان افسران کو ’سائیڈ لائن‘ کردیا

ایف بی آر نے 20 گریڈ کے 27 بدعنوان افسران کو ’سائیڈ لائن‘ کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بدعنوانی میں ملوث درجنوں سینئر افسران کو سائیڈ لائن کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق...
پاکستان
این اے 130: نواز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب

این اے 130: نواز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب

ٹربیونل کے جج جسٹس انوار حسین نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت کی
پاکستان
جیک آباد: مغوی کی بازیابی کیلئے قومی شاہراہ ’زیرو پوائنٹ بائے پاس‘ پر دھرنا

جیک آباد: مغوی کی بازیابی کیلئے قومی شاہراہ ’زیرو پوائنٹ بائے پاس‘ پر دھرنا

تین صوبوں سندھ بلوچستان اور پنجاب کو ملانے والی شاہراہ کی ٹریفک بری طرح متاثر، زمیندار بہرام کی بازیابی تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین
پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی کی لہر برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی کی لہر برقرار

سرمایہ کاروں میں بھرپور اعتماد، بینچ مارک انڈیکس 500 پوائنٹس کے اضافے سے 80 ہزار 800 پر پہنچ گیا
پاکستان
سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹربیونل تعیناتی ایجنڈے میں شامل

سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹربیونل تعیناتی ایجنڈے میں شامل

صدر مملکت کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث ایجنڈا میں شامل ہے
پاکستان
کراچی کے علاقے ملیر میں باپ نے جھگڑالو بیٹے کو مار ڈالا

کراچی کے علاقے ملیر میں باپ نے جھگڑالو بیٹے کو مار ڈالا

پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے میں باپ نے بیٹے سے چُھری چھین کر اس پر وار کیے، ملزم گرفتار
پاکستان
چلڈرن ہسپتال میں ’وفات پانے والا بچہ‘ تبدیل کرنے کا انوکھا واقعہ

چلڈرن ہسپتال میں ’وفات پانے والا بچہ‘ تبدیل کرنے کا انوکھا واقعہ

گوجرانولہ کا رہائشی اپنے چار دن کے بیٹے کو علاج کیلئے چلڈرن ہسپتال لایا، انتظامیہ نے چھ گھنٹے بعد بیٹے کو مردہ قرار دے دیا تھا
پاکستان
مریم نواز نے آٹے کے نرخ کی غلط رپورٹنگ پکڑ لی، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور معطل

مریم نواز نے آٹے کے نرخ کی غلط رپورٹنگ پکڑ لی، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور معطل

ڈپٹی ڈائریکٹرراولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان کیخلاف کارروائی شروع ہوگئی، نوٹی فکیشن
پاکستان
عارف والا میں بدنام زمانہ 4 رکنی ’کالو گینگ‘ گرفتار

عارف والا میں بدنام زمانہ 4 رکنی ’کالو گینگ‘ گرفتار

ڈکیت گینگ سرکل میں چوری، ڈکیتی، راہزنی، پولیس مقابلہ اور دیگر جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا، پولیس
پاکستان
ایم پی ایز میرا پاور ہاؤس ہیں لیکن میرٹ کیلئے سب کو ناراض کیا، مریم نواز

ایم پی ایز میرا پاور ہاؤس ہیں لیکن میرٹ کیلئے سب کو ناراض کیا، مریم نواز

کسی کی سفارش نہیں کی، پولیس کی ضرورتیں پوری کر رہے ہیں، اب کام چاہیے، افسران سے گفتگو
پاکستان
اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری

اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری

496 گاڑیوں میں 432 خاندانوں کی وطن واپسی عمل میں لائی گئی
پاکستان
کراچی میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، کئی علاقوں میں ہلکی بوندا باندی

کراچی میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، کئی علاقوں میں ہلکی بوندا باندی

حبس کی کیفیت کسی حد تک برقرار ہے، ملک کے باقی حصوں میں گرمی کی لہر اب تک موجود ہے۔
پاکستان
اقوام متحدہ سربراہ عمران خان کے موجودہ حالات میں ’مثبت تبدیلی‘ کے خواہاں

اقوام متحدہ سربراہ عمران خان کے موجودہ حالات میں ’مثبت تبدیلی‘ کے خواہاں

بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کے بعد سربراہ اقوام متحدہ کا بیان سامنے آیا ہے۔
پاکستان
بلدیہ ٹاؤن کی جھکی ہوئی عمارت کو منہدم کردیا گیا

بلدیہ ٹاؤن کی جھکی ہوئی عمارت کو منہدم کردیا گیا

گزشتہ روز غیر قانونی مخدوش عمارت کے جھک جانے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔
پاکستان
ہری پور میں مسافر وین کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق

ہری پور میں مسافر وین کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق

مسافر گاڑی صوابی میرا سے اسلام آباد جارہی تھی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان
حکومت نے بجلی 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

حکومت نے بجلی 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

حکومت کے اقدام سے مالی سال میں کم از کم 580 ارب روپے کی اضافی رقم جمع کر سکے گی
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

دنیا بھر میں ماہ صیام کی برکتیں!

دنیا بھر میں ماہ صیام کی برکتیں!

عثمان طارق کی کامیابی کے پیچھے دھونی کا ہاتھ؟

عثمان طارق کی کامیابی کے پیچھے دھونی کا ہاتھ؟

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

شکست کا غصہ چکن تندوری پر

شکست کا غصہ چکن تندوری پر

چھوٹی ٹیموں کی حیران کن پرفارمنس کیسے؟

چھوٹی ٹیموں کی حیران کن پرفارمنس کیسے؟

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا ٹیرف کالعدم قرار دینا انتہائی مضحکہ خیز ہے: ٹرمپ کا ردِ عمل

سپریم کورٹ کا ٹیرف کالعدم قرار دینا انتہائی مضحکہ خیز ہے: ٹرمپ کا ردِ عمل

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا

اگر کابل امن کی ضمانت نہیں دیتا تو نئی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائیں گے: خواجہ آصف

اگر کابل امن کی ضمانت نہیں دیتا تو نئی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائیں گے: خواجہ آصف

عمران خان کو 25 فروری کو اسپتال منتقل کیا جائے گا: وزیرِ مملکت طارق فضل چوہدری

عمران خان کو 25 فروری کو اسپتال منتقل کیا جائے گا: وزیرِ مملکت طارق فضل چوہدری

ایم کیو ایم ارکان میں دھمکیوں کے معاملے پر قیادت کا سخت ردِ عمل، علی خورشیدی کی طلبی

ایم کیو ایم ارکان میں دھمکیوں کے معاملے پر قیادت کا سخت ردِ عمل، علی خورشیدی کی طلبی

سُپر ایٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ سے ٹاکرا، قومی پلیئنگ الیون کے ناموں پر غور

سُپر ایٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ سے ٹاکرا، قومی پلیئنگ الیون کے ناموں پر غور

جنگ نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایران

جنگ نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایران

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.