پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 10:33pm سوات اور مالاکنڈ میں دہشتگردوں کی اطلاع کیلئے ہیلپ لائن قائم آپ کا نام صیغہ راز رکھا جائے گا۔۔۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 09:52pm پاکستان مخالف نعرہ بازی کرنے والے افغانیوں کو ملک بدر کرنے کی ہدایت شارجہ سٹیڈیم میں ہلڑ بازی کرنے والے افغان شہریوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ کے انکشاف پر ایف آئی اے اور وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 09:33pm سیلاب زدہ علاقوں میں مجھے کوئی وزیر یا مشیر نظر نہیں آیا: سراج الحق سب کے سب سیاست کر رہے ہیں۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 09:32pm صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملات پر مشاورت ہورہی ہے، اسد قیصر میں نے قومی اسمبلی توڑنے کی حمایت کی ہے اور سپریم کورٹ میں رویو پٹیشن دائر کی ہے، اسد قیصر
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 08:15pm پنجاب سے کوئی افسر ہماری اجازت کے بغیر واپس نہیں جائے گا: چودھری پرویز الٰہی پنجاب میں 150 پولیس پٹرولنگ پوسٹیں بنائی جائیں گی۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 07:23pm پی ٹی آئی مارچ: وزیر داخلہ نے خبردار کردیا ایف نائن پارک میں احتجاج کریں، ڈی چوک آنے کی کوشش کی گئی تو۔۔۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 06:25pm کراچی میں پولیو وائرس پھیلنے کا خدشہ انتالیس یوسیز کی سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 11:07pm رواں ہفتے تحریک شروع ہوگی، کال دوں تو نکلنا ہے، عمران خان کسی مہذب معاشرے میں ایسا نہیں ہوتا کہ سزا یافتہ وزیراعظم بن جائے، عمران خان
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 06:00pm نیب کا صرف 50 کروڑ سے زائد کرپشن کے کیسز لینے کا فیصلہ احتساب عدالتوں سے واپس بھیجے گئے نیب کیسز سیشن عدالتوں کو بھیجے جائیں گے، نیب
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 05:37pm نارووال اسپورٹس سٹی کیس: عدالت نے احسن اقبال کو بری کردیا چیف جسٹس نے کہا کہ نہیں آپ کو التوا نہیں ملے گا۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 04:24pm خیبرپختونخوا میں لمپی اسکن سے 5 ہزار 903 جانور ہلاک ہوئے: محکمہ لائیو اسٹاک اب تک 5 ارب سے زائد کا نقصان ہوچکا۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 04:24pm پاکستان بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں پراپرٹی ٹیکس میں 270 فیصد تک اضافہ جو فارمولا ترتیب دیا گیا ہے اس میں پلاٹ کی موجودہ قیمت شامل کی گئی ہے، رہائشی کنٹونمنٹ بورڈ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 05:01pm عالمی یومِ امن: مشال ملک علامتی جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا خود کو علامتی جیل میں قید کرکے دنیا کیلئے پیغام۔۔۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 03:23pm ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا معاملہ، پولیس اہلکار نوکری سے برخاست اہلکار انکوائری رپورٹ میں قصور وارثابت ہوا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 03:09pm خسرو بختیار اور ہاشم جواں کیخلاف نااہلی کی درخواستیں خارج تین رکنی بنچ نے درخواست گزار سابق امیدوار کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 02:19pm وفاقی حکومت بدمست ہاتھی کی طرح سیاسی حریفوں کو کچل رہی ہے: عمر سرفراز چیمہ پی ڈی ایم رہنماء صرف سیاسی اداکاری میں مصروف ہیں۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 02:12pm اسحاق ڈار نے اشتہاری اور مفرور قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی اسحاق ڈارکو اشتہاری اورمفرور قرار دینے کا فیصلہ برقرار رہے گا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 01:13pm عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اطلاعات کو ریلیف مل گیا، سماعت اب لارجر بنچ کرے گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 04:06pm توہین عدالت کیس: عمران خان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کردی
▶️ پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 12:00am لاپتہ افراد کے حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی: کشور زہرہ اگر کارکنان نے جرم کیا ہے تو انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات