پشاور بی آر ٹی کنٹریکٹرز کو فوری ادائیگی یقینی بنایا جائے
ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کا صوبائی حکومت کو خط
بین الاقوامی مالیاتی ادارے ایشین ڈیویلپمنٹ بینک نے خیبرپختونخوا حکومت کو پشاور بس رپیڈ ٹرانس کے کنٹریکٹروں کے بقایاجات کی ادائیگی یقینی بنانے کے لئے خط لکھ دیا۔
خط میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت فوری طور پر بی آرٹی ادائیگی یقینی بنائے کنٹریکٹرز کی ادائیگی روکنا سمجھ سے بلاتر ہے۔
مزید کہا کہ عدم ادائیگی کی صورت میں مزید قرضہ فراہم کرنے کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے جبکہ اے ڈی بی نے معاوضے کی عدم ادائیگی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دی ہے۔
خیبر پختونخوا
Peshawar BRT
مزید خبریں
الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو
عوام مہنگا تیل خریدنے سے گریزاں، پیٹرول کی کم ترین فروخت ریکارڈ
کیا آپ اگلے مارشل لا کا دورازہ ہم سے کھلواناچاہتے ہیں، چیف جسٹس
مینار پاکستان پر نواز شریف کے خطاب کے بعد شہبات دور ہو جائیں گے، خواجہ آصف
چیئرمین کا چارج سنبھالنے تک نادرا کے تمام دفاتر میں کام رک گیا
مفتی ضیاء الرحمٰن کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا، پولیس کا دعویٰ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.