بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و جبر، لندن میں سکھوں کا احتجاج
شرکا کی گولڈن ٹیمپل پر حملے کی سخت مذمت، بھارتی حکومت کے خلاف نعرے
برطانوی شہر لندن میں ہزاروں سکھوں نے بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و جبر کے خلاف ریلی نکالی۔
بھارتی فوج نے جون 1984 میں دربار صاحب امرتسر پر حملہ کیا تھا۔ اس حملے کو 39 سال مکمل ہونے پر سکھوں نے لندن میں یادگار مارچ اور ریلی کا اہتمام کیا۔
مارچ میں ہزاروں سکھوں نے شرکت کی جس میں خواتین بھی شامل تھیں۔ مظاہرین نے خالصتان کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ شرکا نے گولڈن ٹیمپل پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور بھارت کی انتہا پسند حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
یاد رہے کہ 1984 میں دربار صاحب امرتسر پر بھارتی فوج کے حملے میں سیکڑوں سکھ مارے گئے تھے، مظاہرین نے خالصتان تحریک کے رہنما امرت پال سنگھ کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔
Sikh pilgrims
Sikhs in India
Attack on Darbar Sahib Amritsar
مزید خبریں
چرچ میں عبادت کے دوران چھت گرنے سے 9 افراد جان سے گئے
حضرت یوسف علیہ السلام کے مبینہ مقبرے میں داخل ہونے والے یہودیوں پر پتھر برس پڑے
سعودی پولیس نے اپنی نقالی کرنیوالے 7 افراد کو دھرلیا
امریکا نے سٹیلائٹ پروگرام میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کر لیا
پسند کا نام رکھنے پر ماں باپ میں نااتفاقی، عدالت نے بچی کا نام رکھ دیا
اسپین کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک متعدد زخمی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.