Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
12 Shawwal 1445  

برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں

جنرل سرپیٹرک سینڈرز پاک فوج کے سربراہ سے دفاعی تعاون سمیت مختلف امور پر بات کریں گے
شائع 29 مئ 2023 12:19pm

برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سرپیٹرک سینڈرز آج پانچ روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔

برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سرپیٹرک سینڈرز 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، اپنے دورے میں وہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

جنرل سرپیٹرک سینڈرزپاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے، جس میں پاک برطانیہ دفاعی تعاون سمیت مختلف امور پر بات چیت ہوگی۔

Army Chief General Asim Munir

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div