خیبر میں پولیس لائن پر مسلح ملزمان کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید
فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے
خیبر میں پولیس لائن پر مسلح ملزمان کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس لائن پر مسلح ملزمان نے حملہ کر دیا، حملے کے دوران ملزمان نے شدید فائرنگ کی۔
فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے جبکہ زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نواز خان اور لائن آفیسر برکت خان شامل ہیں۔
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
khyber
attack
police lines
Armed suspects
مزید خبریں
الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو
جسٹس عرفان سعادت نے قائم قام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
سائفر کیس میں قید شاہ محمود کی بیٹی بیوی کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کی درخواست
وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں کے بعد ایک ڈاکو ہلاک، 4 زخمی حالت میں گرفتار
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: ہمیں اس کیس کو آج کنارے لگانا ہے، چیف جسٹس
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.