قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا جاری
اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا
قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈہ جاری کردیا گیا ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔
ایجنڈے کے مطابق ممنوعہ ادویات کی افغان سرحد کے راستے پاکستان میں اسمگلنگ کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس شامل ہے، اس کے علاوہ چترال شندور روڈ بند ہونے پر بھی توجہ دلاؤ نوٹس بھی شامل ہے۔
وقفہ سوالات بھی ایجنڈے کا حصہ ہے، اور مشترکہ اجلاس سے صدر کے خطاب پر شکریہ کی قرارداد بھی ایجنڈا پر موجود ہے۔
Parliment
Raja Pervaiz Ashraf
Politics May 8 2023
مزید خبریں
ہنگو: پولیس مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار
ہماری فورسز میں قابلیت ہے کہ وہ دہشت گردوں کیخلاف ہر حد تک جائیں، سرفراز بگٹی
نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
مستونگ دھماکا اسلام اور ملک دشمن عناصر کی طرف سے حملہ ہے، دفاعی ماہرین
مستونگ میں ہونے والے خود کش دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی
سکرنڈ واقعہ: انکوائری کمیٹی بننے کے بعد قومی شاہراہ سے دھرنا ختم
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.