Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

شمالی کوریا کا سمندر کے اندر حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ

ڈرون نے 71 گھنٹے تک پانی کے اندر ایک ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا
شائع 08 اپريل 2023 08:32am
فوٹو۔۔۔۔۔ اے ایف پی
فوٹو۔۔۔۔۔ اے ایف پی

شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل زیر آب حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ کرلیا۔

ہائیل ٹو نامی ڈرون نے 71 گھنٹے 6 منٹ تک پانی کے اندر ایک ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا اور کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا۔

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ڈرون تجربے کا مقصد امریکا اور جنوبی کوریا کو طاقت دکھانا ہے۔

تجربے کی ویڈیو اور تصاویر جاری کر دی گئیں ہیں۔

South Korea

North Korea

underwater nuclear attack drone

nuclear attack drone

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div