پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات: آصف زرداری نے فاروق ایچ نائیک کو طلب کرلیا
سابق صدر سپریم کورٹ معاملے سمیت دیگر اہم امور پر مشاورت کریں گے
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے سینئر قانون دان فاروق ایچ نائیک کو طلب کرلیا۔
ذراٸع کے مطابق آصف زرداری سپریم کورٹ معاملے سمیت دیگر اہم امور پر فاروق ایچ نائیک سے مشاورت کریں گے۔
اس سلسلے میں فاروق ایچ نائیک شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری سے ملاقات کے لئے دبئی روانہ ہوگئے۔
Asif Ali Zardari
PPP
dubai
Farooq H Naik
senior lawyer
Punjab KP Election Case
مزید پڑھیں
مقبول ترین
حکومت نے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
ڈاکٹر فوزیہ کی امریکا میں اسیربہن عافیہ صدیقی سے 20 سال بعد ملاقات
عمران خان کے دیرینہ ساتھیوں نے بھی پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
لندن کنسرٹ: ابرارالحق کو اپنی ’غلطی‘ کااحساس ہوگیا
’عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان آخری تباہی میں عارف علوی نے کرداراداکیا‘
تازہ ترین
Comments are closed on this story.