فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
پاکستان میں فی تولہ سونے کا بھاؤ دو لاکھ 7 ہزار 900 روپے ہوگیا
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپے کے بڑے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ دو لاکھ 7 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1973 روپے اضافے سے ایک لاکھ 78 ہزار 241 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر مہنگا ہو کر فی اونس سونا 1967 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔
Gold prices
Gold rates Pakistan
Today Gold Prices
مزید پڑھیں
مقبول ترین
حکومت نے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
ڈاکٹر فوزیہ کی امریکا میں اسیربہن عافیہ صدیقی سے 20 سال بعد ملاقات
عمران خان کے دیرینہ ساتھیوں نے بھی پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
لندن کنسرٹ: ابرارالحق کو اپنی ’غلطی‘ کااحساس ہوگیا
’عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان آخری تباہی میں عارف علوی نے کرداراداکیا‘
تازہ ترین
Comments are closed on this story.