کوسٹ گارڈز نے کارروائی کرکے منشیات کی بڑی اسمگلنگ ناکام بنادی
منشیات سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل ہونا تھی۔ترجمان کوسٹ گارڈز
گوادر اور دران میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے کارروائی کرتے ہوئے117 ملین ڈالر کی مالیت کی منشیات اسمگلنگ ناکام بنادی۔
کارروائی کے دوران 1,650 کلو گرام حشیش اور69 کلو اعلیٰ کوالٹی کی آئس برآمد کی ہے۔ منشیات سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل ہونا تھی۔
بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کی اطلاع خفیہ ذرائع سے ملی تھی، جنرل ایریا دران کے قریب دو مشکو ک گاڑیوں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔
ملزمان نے گاڑیوں کی رفتار تیز کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی اور گاڑیوں کا پیچھا کرنے پر ملزمان گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
بلوچستان
Gawadar
Pakistan Coast Guards
مزید خبریں
کیا سعودی عرب کے بعد پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے گا، وزیرخارجہ کا بیان آگیا
چوری کی لائن سے پورے محلے کو گیس کی فراہمی
سپریم کورٹ کا زیرالتواء مقدمات کو نمٹانے کے عمل میں شفافیت لانے کیلئے بڑا اقدام
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی کاز لسٹ جاری
عمر عطاء بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کا جوان شہید
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.