Aaj News

بدھ, اپريل 17, 2024  
08 Shawwal 1445  

سابق کرکٹر محمد حفیظ کے گھر سے لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی چوری

محمد حفیظ کی بیوی کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج
شائع 07 مارچ 2023 04:31pm

سابق پاکستانی کپتان محمد حفیظ کے گھر سے لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی چوری کرلی گئی۔

سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمد حفیظ کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے، اور چور ان کے لاہور ڈیفنس میں واقع گھر سے لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق محمد حفیظ کی اہلیہ کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے، جس میں بیان دیا گیا ہے کہ محمد حفیظ کے گھر سے لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی چوری کرلی گئی ہے۔

Pakistan Cricket Team

muhammad hafiz

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div