Aaj News

بدھ, اپريل 17, 2024  
08 Shawwal 1445  

سی ٹی ڈی نے ڈیرہ غازی خان سے ٹی ٹی پی کے 2 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا

دہشتگرد حساس اضلاع میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر چکے تھے، سی ٹی ڈی
شائع 15 فروری 2023 03:24pm
تصویر/ اے یف پی فائل
تصویر/ اے یف پی فائل

کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے جن سے بارودی مواد، خودکش جیکٹ اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

مزید کہا کہ دہشت گردوں میں غلام حسین اور غلام مصطفی شامل ہیں دونوں دہشتگرد حساس اضلاع میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر چکے تھے۔

CTD

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div