پی ٹی آئی کے 35 ارکان کے استعفوں سے متعلق اسپیکر کا فیصلہ برقرار
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے فیصلہ موصول ہونے کی تصدیق
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 35 ارکان کے استعفوں سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا فیصلہ برقرارہے۔
قومی اسمبلی کے اسپیکر آفس نے لاہورہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی نشستیں بحال ہونے کا پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا جھوٹ ثابت ہوگیا۔
اسپیکر آٖس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے 35 استعفوں کی بابت محض الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل کرکے سماعت مکمل ہونے تک الیکشن کمیشن کو ان حلقوں میں دوبارہ ضمنی انتخابات کروانے سے منع کیا گیا ہے، استعفے منظور کرنے کے اسپیکر کے فیصلے کو زیربحث نہیں لایا گیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے فیصلہ موصول ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔
اسلام آباد
speaker national assembly
PTI MNA
Raja Pervaiz Ashraf
PTI Resignations
مزید خبریں
الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو
جسٹس عرفان سعادت نے قائم قام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
کراچی: اسٹیل ٹاؤن تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: ہمیں اس کیس کو آج کنارے لگانا ہے، چیف جسٹس
عمران خان کی سکیورٹی کیلئے دائر بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.