یاسرعرفات کو قومی کرکٹ ٹیم کا جزوقتی ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان
مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں کوچنگ کے معاملات دیکھیں گے
سابق آل راؤنڈر یاسرعرفات کو قومی کرکٹ ٹیم کے جزوقتی ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں دئیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق یاسرعرفات کا نام مکی آرتھر نے تجویز کیا ہے اور مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں یاسر ہی کوچنگ کے تمام معاملات دیکھا کریں گے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے انگلینڈ سے لیول فور اسپیشلسٹ کوچنگ کورس کرنے والے یاسرعرفات کو شان ٹیٹ کی جگہ قومی ٹیم کا نیا بولنگ کوچ بنانے پر بھی آمادگی ظاہرکردی ہے۔
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے یاسر عرفات 3 ٹیسٹ، 11 ون ڈے اور 13 ٹی 20 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔
PCB
Pakistan Cricket Team
head coach
Mickey Arthur
yasir arafat
مزید پڑھیں
مقبول ترین
عمران خان کو ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
ابرارالحق کو پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد لندن میں کانسرٹ مہنگا پڑگیا
ابرار الحق خود پرہونے والی تنقید کے بعد ن لیگ پر برس پڑے
خدیجہ شاہ نے اپنے کیے پر پچھتاوے کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگ لی
اسلام آباد اور راولپنڈی کی پی ٹی آئی قیادت کا خفیہ مقام پر اجلاس
تازہ ترین
Comments are closed on this story.