Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

نگراں وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا کی تعیناتی پر اپوزیشن اور وزیر اعلیٰ میں ڈیڈلاک برقرار

پہلے مرحلے میں اتفاق نہ ہونے کا امکان
اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 02:15pm
فوٹو۔۔۔۔ اے ایف پی
فوٹو۔۔۔۔ اے ایف پی

نگراں وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا کی تعیناتی پر اپوزیشن اور وزیر اعلیٰ محمود خان میں ڈیڈلاک برقرار ہیں ، پہلے مرحلے میں اتفاق نہ ہونے کا امکان ہے۔

خیبرپختونخوا میں نگراں وزیراعلیٰ کی تعیناتی پر اپوزیشن اور وزیر اعلیٰ کے درمیان تاحال کوئی رابطہ نہ ہوسکا۔

اپوزیشن لیڈر کو اب تک صرف عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے سابق آئی جی ظفراللہ خان کا نام تجویز کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم اتحادی جماعتوں کے ساتھ اپوزیشن لیڈر کی مشاورت جاری ہے۔

opposition

peshawar

cm kpk

mehmood khan

care taker cm kpk

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div