Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

خیبر پختونخوا، بالائی علاقوں میں برفباری سے پہاڑیاں ڈھک گئیں

مقامی افراد شدید برفباری سے مشکلات میں مبتلا
شائع 13 جنوری 2023 10:18am
برف باری کے بعد موسم ٹھنڈے ٹھارہوگیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
برف باری کے بعد موسم ٹھنڈے ٹھارہوگیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
مقامی افراد اپنے گھروں کی چھت سے برف صاف کر رہے ہیں- تصویر/ نمائندہ آج نیوز
مقامی افراد اپنے گھروں کی چھت سے برف صاف کر رہے ہیں- تصویر/ نمائندہ آج نیوز
برف نے پیڑ، پودوں سمیت ہر چیز کو ڈحک دیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
برف نے پیڑ، پودوں سمیت ہر چیز کو ڈحک دیا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری نے پہاڑوں کو ڈھک لیا ہے۔

وادی عشیری درہ کمراٹ ڈوگدرہ، لواری، براول اور جاز بانڈہ میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

دیر بالا کے پہاڑوں پر ہونے والے برف باری کے بعد ٹھنڈے ٹھار موسم سے سیاح موسم سے خوب محظوظ رہے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے گھروں کی چھتوں پر کئی فٹ تک برف جم گئی ہے جس کے باعث سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

لواری ٹاپ اور کمراٹ کی جانب آنے والے سیاحوں کو ضلعی انتظامیہ نے ہدایات جاری کی ہے کہ گاڑی استعمال کے وقت برف اسنو چین کا استعمال، گرم ملبوسات ساتھ رکھنے کو یقینی بنائیں۔

Cold Weather

خیبر پختونخوا

Heavy Snowfall

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div