Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

فی تولہ سونا 1 لاکھ 80 ہزار روپے کی سطح پر آگیا ہے
شائع 11 جنوری 2023 08:23pm
سونا مقامی مارکیٹس میں سستا اور عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔ فوٹو — فائل
سونا مقامی مارکیٹس میں سستا اور عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کے بھاؤ میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 1800 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 80 ہزار روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1543 روپے کمی سے 1 لاکھ 54 ہزار 321 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ عالمی بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 1877 ڈالز کا ہوگیا ہے۔

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div