Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
17 Shawwal 1445  

سعودی عرب میں تبوک کی پہاڑیوں پر برفباری کے بعد سیاحوں کا رش

ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرد ہوگیا
شائع 28 دسمبر 2022 11:48am
تبوک میں برف باری کے مناظر- تصویر ایس پی اے
تبوک میں برف باری کے مناظر- تصویر ایس پی اے
یاحوں نے بھی تبوک کا رخ کرلیا  - تصویر ایس پی اے
یاحوں نے بھی تبوک کا رخ کرلیا - تصویر ایس پی اے
پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے - تصویر ایس پی اے
پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے - تصویر ایس پی اے

سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد موسم حسین ہوگیا ساتھ ہی سردی کی شدت بھی بڑھ گئی۔

صحرا میں برفباری نے سعودی عرب کے شہر تبوک کا منظر ہی تبدیل کردیا جبکہ النوزکے پہاڑی سلسلے پر برفباری کے بعد پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

تبوک ریجن میں برفباری کے بعد سعودی عرب میں سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا جس کے بعد حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں نے بھی تبوک کا رخ کرلیا۔

Saudia Arabia

snowfall

Tabuk

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div