Aaj News

بدھ, اپريل 17, 2024  
08 Shawwal 1445  

ڈالر 226 سے اوپر چلا گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 234 روپے 50 پیسے ہے۔
شائع 27 دسمبر 2022 07:57pm
تصویر بزریعہ اے ایف پی
تصویر بزریعہ اے ایف پی

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل آج بھی جاری رہا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اٹھارہ پیسے اضافہ ہوا، جس کے بعد لین دین 226 روپے 15 پیسے میں کیا گیا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 225 روپے 82 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 234 روپے 50 پیسے ہے۔

pakistani rupee

interbank

dollar rates

Open Market

dollar prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div