Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
15 Shawwal 1445  

ملالہ یوسفزئی کیلئے خواتین کرکٹرزکی دستخط شدہ شرٹ کا تحفہ

خواتین کرکٹرز کی انگلینڈ روانگی سے پہلے ملالہ سے ملاقات ہوئی
شائع 16 دسمبر 2022 12:23pm
ویمن کرکٹرز نے ملالہ یوسفزئی کو دستخط شدہ شرٹ پیش کرتے ہوئے تصویر بھی کھچوائی۔— تصویر/  پاکستان کرکٹ بورڈ
ویمن کرکٹرز نے ملالہ یوسفزئی کو دستخط شدہ شرٹ پیش کرتے ہوئے تصویر بھی کھچوائی۔— تصویر/ پاکستان کرکٹ بورڈ
خواتین کرکٹرسے ملاقات کے دوران ملالہ کے شوہر بھی موجود ہیں — تصویر/  پاکستان کرکٹ بورڈ
خواتین کرکٹرسے ملاقات کے دوران ملالہ کے شوہر بھی موجود ہیں — تصویر/ پاکستان کرکٹ بورڈ
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی خواتین کھلاڑیوں سے بات چیت کر رہی ہیں — تصویر/  پاکستان کرکٹ بورڈ
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی خواتین کھلاڑیوں سے بات چیت کر رہی ہیں — تصویر/ پاکستان کرکٹ بورڈ

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی انگلینڈ روانگی سے قبل خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی کے کے ہمراہ شوہرعصر ملک بھی موجود تھے جبکہ خواتین کرکٹ ٹیم کی سدرا امین، ڈیانا بیگ اور طوبی حسن بھی موجود تھیں۔

انڈر19 کرکٹ ٹیم کی ایمان فاطمہ اور شوال ذوالفقار مینجرعائشہ جلیل کے ہمراہ شامل ہوئیں اور ملاقات کے دوران خواتین کرکٹرز نے ملالہ یوسفزئی کو دستخط شدہ شرٹ پیش کی۔

cricket

PCB

England

Pakistan Cricket Team

Malala Yousufzai

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div