Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
16 Shawwal 1445  

کاروبارکا آغاز ہوتے ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

ڈالر کا لین دین 224.64 روپے پر بند ہوا
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 03:28pm

کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر نے اونچی اڑان بھرلی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 25 پیسے اضافہ ہوا ہے، جبکہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا لین دین 224 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔

جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 224 روپے 39 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 2روپے اضافے سے234 روپے ہوگئی۔

Dollar

Rupee Rates

US Dollars

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div