صدرجوبائیڈن امریکی فُٹبال ٹیم کی کامیابی پرخوش ہوگئے
امریکا نے ایران کو ہرا کر گروپ بی میں دوسری پوزیشن اپنے نام کی تھی
ٹیم کی فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے تک رسائی پرامریکی صدر جوبائیڈن بھی خوش ہوگئے۔
انہوں نے مشی گن میں مصروفیت کے باوجود اسٹیج پر آکر ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا یہ بڑا میچ تھا، کھلاڑیوں نے کردکھایا۔ حاضرین سے مخاطب ہوکرجوبائیڈن نے کہا کہ شاید آپ یہ ہی سننا چاہتے تھے۔
واضح رہے کہ قطرمیں جاری فٹ بال ورلڈکپ 2022 میں امریکا نے ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرلی، امریکا نے اپنے آخری گروپ میچ میں ایران کو 0-1سے ہرا کر گروپ بی میں دوسری پوزیشن اپنے نام کی تھی۔
Joe Biden
Iran
FIFA World Cup 2022
مزید پڑھیں
مقبول ترین
انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا
میئرکراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو 3 نام پیش
فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
ملک میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
روسی کمپنی نے پاکستان کو پٹرول فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.