اعظم سواتی کی گرفتاری، سینیٹ کمیٹی نے ڈی جی ایف آئی اے کو کل طلب کرلیا
کمیٹی ڈی جی ایف آئی اے سے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کی وجوہات پوچھے گی۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی کو کل دوپہر ڈھائی بجے طلب کرلیا گیا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین محسن عزیز نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں کل ہونے والے اجلاس میں اضافی ایجنڈا آئٹم اعظم سواتی کی گرفتاری سے متعلق شامل کیا ہے۔
کمیٹی ڈی جی ایف آئی اے سے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کی وجوہات اور ایف آئی آر میں شامل کی گئی تعزیری دفعات سے متعلق پوچھ گچھ کرے گی اور اس بات کو بھی دیکھا جائے گا کہ ان کی حالیہ گرفتاری میں ضابطہ اخلاق کو مدنظ رکھا گیا یے یا نہیں۔
FIA
Azam Khan Swati
DG FIA
Senate Committee
مزید پڑھیں
مقبول ترین
انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا
میئرکراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو 3 نام پیش
فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
ملک میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
روسی کمپنی نے پاکستان کو پٹرول فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.