Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

اعظم سواتی کا متنازع بیان، ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا

مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج
شائع 27 نومبر 2022 10:11am
اعظم سواتی (فوٹو:فائل)
اعظم سواتی (فوٹو:فائل)

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سینیٹر اعظم سواتی کے متنازع بیان پر مقدمہ درج کر لیا ہے

اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ سائبر کرائم ونگ میں ٹیکنیکل اسسٹنٹ انیس الرحمان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما پر مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔

اعظم سواتی کو اداروں کیخلاف متنازع ٹوئٹس پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے گرفتار کیا ہے۔

جبکہ اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق گرفتاری اور کارروائی کےلئے تیار ہوں مگر غیر قانونی ہتھکنڈے قابل قبول نہیں۔

FIA

social media

Azam Khan Swati

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div