فیفا ورلڈ کپ کی نشریات کے دوران خاتون رپورٹر کا سامان چوری
ارجنٹائن کی خاتون رپورٹر رقم کے ساتھ ان کی دستاویزات سے بھی محروم
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کی کوریج کے لیے دوحا میں موجود ارجنٹائن کی خاتون رپورٹر ہینڈ بیگ سے محروم ہوگئیں۔
خاتون رپورٹر کے چوری ہونے والے ہینڈ بیگ میں رقم کے ساتھ ان کی دستاویزات بھی موجود تھیں۔
ڈومینکیو میٹزگر ورلڈ کپ کے افتتاح کا آنکھوں دیکھا حال ناظرین کو بتانے میں مصروف تھیں جب ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آگیا۔
انھوں نے کہا کہ وہ شائقین کے ہمراہ ڈانس کررہی تھیں تب ہینڈ بیگ چوری کرلیاگیا۔
انھوں نے مقامی پولیس کو رپورٹ کردی ہے، حکام نے ان سے پوچھا ہے کہ وہ چور کو کیا سزا ملتے دیکھنا چاہیں گی۔
FIFA World Cup 2022
Reporter robbed
مزید خبریں
زندگی کے ادوار پر مبنی خوبصورت پیغام کھیل کے انداز میں
انشاء آفریدی نے شادی پر کس برانڈ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا
ارشد چائے والا نے بیرونِ ملک کیفے کھولنے کی وجہ بتادی
میری سالگرہ کا دن ہے بولو۔۔ بولو نا
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کا بھنگڑا وائرل، بارات کشتی پر آئے گی
چہرے کی بہترین حفاظت اب گھر پر ہی ممکن
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.