Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

اتنا حُسن، اداکارہ صبور علی کی مزاحیہ ویڈیو دیکھیں

انسٹاگرام پر لڑکے کیسے خوبصورت ہورہے ہیں، صبور علی کا سوال
شائع 05 نومبر 2022 12:33am

اداکارہ صبور علی نے ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جسے دیگر پاکستانی فنکاروں نے بھی پسند کیا۔

اداکارہ صبور علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایک ڈائیلاگ پر لپسنگ کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ لڑکیاں کو میک اپ کر لیتی ہیں لیکن یہ انسٹاگرام پر لڑکے کیسے خوبصورت ہورہے ہیں ۔

اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اتنا حسن “، جس پر ساتھی فنکاروں نے بھی تبصرہ کیا ۔

ویڈیو دیکھ کر اداکارہ منال کو ہسنی آئی تو عائزہ خان نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ صرف تب ہوتا ہے جب آپ کے گھر میں سندر لڑکا موجود ہو شوہر کے روپ میں ۔

گزشتہ دنوں گلوکار علی ظفر نے بھی ایک ویڈیو میں ٹک ٹاک بنانے والے لڑکوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ پتہ نہیں آج کل کے لڑکوں کو کیا ہو گیا ہے، سارا دن لڑکیوں والے فلٹر لگا کر ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتے رہتے ہیں۔

Instagram

Saboor Aly

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div