رانا ثناء اللہ نے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا حکم دے دیا
وزیرداخلہ کی خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس اور چیف سیکریٹری کو وارننگ
وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔
رانا ثناء اہلک کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ گنڈا پور اور جس شخص کے درمیان گفتگو ہوئی انہیں گرفتار کریں۔
یہ بھی پڑھیں: رانا ثناء اللہ نے گنڈاپور کی لیک آڈیو چلا دی
وزیرداخلہ نے خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس اور چیف سیکریٹری کو بھی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں افراد اور بندے کے پی کی حدود میں موجود ہیں، اگر یہ ہجوم اسلام آباد کی حدود میں جمع ہوتا ہے تو کے پی حکومت براہ راست ذمہ دار ہوگی۔
رانا ثناء اللہ نے بندوقوں کو بھی برآمد کرنے کیلئے آپریشن کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ گجرات میں بھی بندوقیں اکھٹی ہورہی ہیں، پنجاب حکومت بھی فوری طور پر کریک ڈاون کرے۔
Rana Sanaullah
Ali Amin Gandapur
audio leak
مزید پڑھیں
مقبول ترین
عمران خان کو ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
ابرارالحق کو پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد لندن میں کانسرٹ مہنگا پڑگیا
ابرار الحق خود پرہونے والی تنقید کے بعد ن لیگ پر برس پڑے
خدیجہ شاہ نے اپنے کیے پر پچھتاوے کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگ لی
اسلام آباد اور راولپنڈی کی پی ٹی آئی قیادت کا خفیہ مقام پر اجلاس
تازہ ترین
Comments are closed on this story.