Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملک میں سونا مہنگا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا تین ڈالر سستا ہوا ہے
شائع 25 اکتوبر 2022 05:44pm
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ۔ فوٹو — فائل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 700 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 48 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 601 روپے اضافے سے ایک لاکھ 27 ہزار 230 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر سستا ہونے کے بعد فی اونس سونے کا بھاؤ 1644 ڈالرز پر آگیا ہے۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div