Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا

امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 224 روپے ہے
شائع 17 اکتوبر 2022 04:44pm
گزشتہ کاروباری ہفتے ڈالر 1 روپے سے زائد سستا ہوا تھا۔ فوٹو — فائل
گزشتہ کاروباری ہفتے ڈالر 1 روپے سے زائد سستا ہوا تھا۔ فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کے روز 46 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 218 روپے 89 پیسے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 3 پیسے کی کمی ہوئی تھی جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 224 روپے ہے۔

خیال رہے کہ پچھلے کاروباری روز ڈالر کی قیمت 218 روپے 43 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

SBP

karachi

interbank

USD VS PKR

dollar prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div