Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کی قیمتوں میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے
شائع 11 اکتوبر 2022 07:36pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 1750 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1750 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 44 ہزار 850 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 1458 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 143 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 9 ڈالر کمی کے بعد 1668ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div