Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

آصف زرداری اسپتال سے ڈسچارج، بلاول ہاؤس منتقل

سابق صدر مکمل صحتیاب ہوگئے: ڈاکٹر عاصم
شائع 09 اکتوبر 2022 08:25pm
آصف زرداری (فوٹو:ڈاکٹر عاصم حسین)
آصف زرداری (فوٹو:ڈاکٹر عاصم حسین)

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

اس حوالے سے ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ آصف زرداری مکمل صحتیاب ہوگئے ہیں۔

جس کے بعد سابق صدر اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل ہوگئے۔

یاد رہے کہ آصف زرداری 14 روز تک نجی اسپتال میں زیر علاج رہے۔

Asif Ali Zardari

PPP

Bilawal house

Dr Asim Hussain

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div