آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری، بلاول ہاؤس منتقلی کی امید
منتقلی ڈاکٹرز کی حتمی اجازت سے مشروط...
پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری آنے لگی، ڈاکٹرز نے تمام ضروری ٹیسٹ مکمل کرلئے۔
سابق صدر کو جلد بلاول ہاؤس منتقل کیا جاسکتا ہے۔ تاہم، منتقلی ڈاکٹرز کی حتمی اجازت سے مشروط ہے۔
آصف علی زرداری کو سانس لینے میں مشکل کے باعث 27 ستمبر کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کے پھیپھڑوں کا پروسیجر اور دیگر ٹیسٹ کیے گئے۔
سابق صدر ایک ماہ سے زائد کے عرصے سے علیل ہیں۔ ڈاکٹر عاصم حسین کی سربراہی میں ڈاکٹروں کے بورڈ نے آصف زرداری کا طبی معائنہ کیا تھا۔
Asif Ali Zardari
hospital
مزید پڑھیں
مقبول ترین
سگریٹ نوشی کرنے والے ہوشیار، آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ
شاہین آفریدی اور انشا کے نکاح میں مہمانوں کو کون سی ڈشز کھلائی گئیں
کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل پیپلزپارٹی سے جاملے
پرویز مشرف انتقال، بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر بھارتی سیاستدان نے ہی پانی پھیر دیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.